تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپْراس" کے متعقلہ نتائج

چَپْراس

وہ پیٹی جو دربان چوکیدارسپاہی یا رضا کار وغیرہ کمر پر باْندھتے یا گلے میں اس طرح ترچھی لٹکاتے ہیں کہ ایک حصہ دائیں بائیں کان٘دھے پر اور دوسرا حصہ اس کی الٹی طرف کرکے بائیں یا دائیں رخ پر ہو؛ کمر پٹکا ؛ کمر پیٹی.

چَپْراسِیانَہ

چپراسی سے متعلق، چپراسیوں کے طرز کا، چپراسی جیسا

چَپْراس پَہَنْنا

چپراسی کی پیٹی باندھنا

چَپْراسی

وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت

چَپْراسَن

چپراسی کی تانیث

چَپْراس گَری

چپراسی کا کام یا عہدہ

چَپْراس لَگانا

چپراسی کی پیٹی باندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپْراس کے معانیدیکھیے

چَپْراس

chapraasचपरास

وزن : 221

موضوعات: قصابی ملبوسات

چَپْراس کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • وہ پیٹی جو دربان چوکیدارسپاہی یا رضا کار وغیرہ کمر پر باْندھتے یا گلے میں اس طرح ترچھی لٹکاتے ہیں کہ ایک حصہ دائیں بائیں کان٘دھے پر اور دوسرا حصہ اس کی الٹی طرف کرکے بائیں یا دائیں رخ پر ہو؛ کمر پٹکا ؛ کمر پیٹی.
  • (دھات لکڑی یا پتھر وغیرہ کا) بِلّا یا نشان جو پیادے سپاہی وغیرہ کی پیٹی میں لگایا جاتا ہے.
  • چپراسی کا کام یا خدمت، چپراس گیری
  • کُشتی کا ایک دان٘و، چپڑاس
  • (لباس) کنٹھی کے چاک کی بائیں طرف کی پٹی جس میں بٹنوں کے گھر بتائے جاتے ہیں، کاج پٹی نیز پٹی جو کرتے میں مونڈھے پر لگائی جاتی ہے، لباس کی چوڑی گوٹ
  • (قصاب) ران کے نیچے کا گوشت، (بازار) اندام نہانی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chapraas

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • breastplate of a peon, plate worn on a belt (as a mark of office)
  • clasp, badge

चपरास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धातु आदि का वह टुकड़ा जिसे पेटी या परतले में लगाकर अरदली, चौकीदार, सिपाही आदि पहनते हैं और जिस पर उनके मालिक, कार्यालय आदि के नाम खुदे या छपे रहते हैं।
  • वह कलम जिससे सुनार मुलम्मा करते हैं।
  • कमर में बाँधने की पेटी, | जो चौकीदार और सरकारी पियादे लगाते हैं।
  • चौकीदार, अरदली आदि कर्मियों द्वारा कमरपेटी या परतले में लगाकर पहना जाने वाला पीतल या किसी अन्य धातु का बिल्ला जिसपर उनके कार्यालय का नाम, चिह्न आदि खुदे होते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپْراس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپْراس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone