تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرا" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرا کے معانیدیکھیے

چَرا

charaचरा

اصل: فارسی

وزن : 12

چَرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جانور کے گھاس چرنے کا عمل، چرائی
  • چری، گھاس، چارا
  • چراگاہ
  • کیوں، کس لیے (بیشتر چوں کے ساتھ مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chara

Noun, Feminine

चरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone