تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَِراغِ غُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَِراغِ غُول کے معانیدیکھیے
چَِراغِ غُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ روشن مادّہ جو اکثر برسات میں پانی کے قریب یا پرانے قبرستان مین رات کے وقت چمکتا نظر آتا ہے (یہ دراصل فاسفورس کی روشنی ہوتی ہے لیکن جاہل لوگ اسی بھوت پریت سمجھتے ہیں)، چھلاوا
شعر
جنوں نے کی ہے قبر قیس کی اس طرح آرائش
چراغ غول روشن ہیں بگولہ شامیانہ ہے
English meaning of charaaG-e-Guul
Noun, Masculine
- a kind of light that originate from phosphors at places of water or graveyard in the season of rain, illusion
चराग़-ए-ग़ूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो रोशन तरल पदार्थ जो प्रायः बरसात में पानी के निकट या पुराने क़ब्रिस्तान में रात के समय चमकता नज़र आता है (वास्तव में फास्फोरस की रोशनी होती है लेकिन जाहिल लोग इसे भूत-प्रेत समझते हैं), छलावा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَِراغِ غُول)
چَِراغِ غُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔