تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ سے چَراغ جَلانا" کے متعقلہ نتائج

چَراغ سے چَراغ جَلانا

کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

چَراغ سے چَراغ جَلتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

لَہُو کے چَراغ جَلانا

بہت محنت و مشقت کرنا، بہت تکلیف اُٹھانا .

چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

چَراغ جَلانا

چراغ کو روشن کرنا

پیشاب سے چَراغ جَلْتا ہے

سکہ بیٹھا ہوا ہے، رعب جما ہوا ہے، دھاک بیٹھی ہوئی ہے

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

منت پوری ہونے پر مسجد میں چراغ روشن کرنا، محض روشنی کے واسطے یا منّت پوری کرنے کی غرض سے مسجد کے طاق میں چراغ روشن کرنا

گھی کے چَراغ جَلانا

۔(عو) کسی کی جب کوئی مراد حاصل ہوتیہے تو چراغوں میں تیل کی جگہ گھی ڈال کر بزرگان دین کی درگاہوں اور مزاروں پر روشن کرتیہیں۔ کسی آرزو یا مراد پوری ہونے پر کمال خوشی منانا۔ ؎

پیشاب کا چَراغ جَلانا

حقیر و ذلیل طریقے یا ذریعے سے بڑا یا اہم کام کرنا ؛ پیشاب کا معائنہ کرنے کے لیے اس کو دوا ڈال کر جلا کر دیکھنا .

سَر پَر چَراغ جَلانا

(کسی کام میں) بہت آگے بڑھ جانا، بے خوف و خطر جو چاہنا کر گزرنا، حد سے بڑھنا.

نام کا چَراغ جَلانا

کسی کے نام سے قبر پر چراغ جلانا (منّت یا کسی بزرگ کی عزت کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں) ۔

پیشاب سے چَراغ جَلْنا

وقار اور ساکھ ہونا ، سِکّہ بیٹھا ہوا ہونا .

آستین سے چَراغ بُجھانا

آستین كی ہوا سے جلتے ہوئے چراغ كو گل كرنا

چَراغ سے پُھول جَھڑْنا

چراغ کا گُل افشاں ہونا، جس وقت چراغ سے جلتا ہوا تیل ٹپکتا رہے اس کو پھول جھڑنا کہتے ہیں اور اس سے شادی یا کسی خوشی کے ہونے کا شگون لیتے ہیں.

مَسْجِد میں گھی کے چَراغ جَلانا

مراد پوری ہونے پر مسجد میں روشنی کرنا ، چراغاں کرنا

ہَوا کی طَرَ ح چَراغ سے دُشمَنی باندھنا

خواہ مخواہ کسی کا دشمن ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ سے چَراغ جَلانا کے معانیدیکھیے

چَراغ سے چَراغ جَلانا

charaaG se charaaG jalaanaaचराग़ से चराग़ जलाना

محاورہ

چَراغ سے چَراغ جَلانا کے اردو معانی

  • کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

चराग़ से चराग़ जलाना के हिंदी अर्थ

  • किसी अच्छे काम की तक़लीद करना, पेशरूओं के कर नामों को बढ़ाना या जारी रखना, इस्तिफ़ादा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ سے چَراغ جَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ سے چَراغ جَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words