تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغِ خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغِ خانَہ کے معانیدیکھیے
چَراغِ خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھر کی رونق، گھر کا چراغ
- (مجازاً) اولاد، بیٹا
- (مجازاً) پردہ دار خاتون
شعر
یہ میری تیرہ نصیبی یہ سادگی یہ فریب
گری جو برق میں سمجھا چراغ خانہ ملا
کیا خبر تھی صبح ہو جائے گی تیرے نور سے
شام سے میرا چراغ خانہ رخصت مانگتا
English meaning of charaaG-e-KHaana
Noun, Masculine
- lamp of house
- (metaphorically) a son
- (metaphorically) veiled woman
चराग़-ए-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घर की रौनक़, घर का चराग़
- ( लाक्षणिक) औलाद, बेटा
- (लाक्षणिक) पर्दादार औरत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغِ خانَہ)
چَراغِ خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔