تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغِ صُبْح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغِ صُبْح کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
دیکھیے: چَرَاغِ سَحَر
چَراغِ صُبْح کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چراغ سحر، سحر کے وقت کا چراغ جو صبح ہوتے ہی بجھا دیا جاتا ہے
- قریبِ زوال، آمادۂ زوال، فنا پذیر، بے ثبات، بے بقا
- قریب المرگ، نزع کا عالم ہونا، مرنے کا وقت ہونا
- صبح کا ستارا، ستارۂ صبح
شعر
چراغ صبح یہ کہتا ہے آفتاب کو دیکھ
یہ بزم تم کو مبارک ہو ہم تو چلتے ہیں
چراغ صبح سی بجھنے لگیں مری آنکھیں
جب انتشار نہ دیکھا گیا گھرانوں کا
صفائے دل کی کہاں قدر تیرہ روزی میں
چراغ صبح ہے شب ہائے تار آئینہ
English meaning of charaaG-e-sub.h
Noun, Masculine
- lamp of the morning which is about to be extinguished, the morning lamp that is turned off in the morning
- near death, approaching the end of life
- declining
चराग़-ए-सुब्ह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रातःकाल का दीप, प्रातःकाल का चराग़ जो सुब्ह होते ही बुझा दिया जाता है
- पतन के नज़दीक, पतन के लिए तैयार, नष्ट होने के क़रीब, अस्थिर
- मौत के क़रीब, मरने का वक्त होना, जान निकलने की स्थिति
- सुबह का सितारा, सितारा-ए-सुब्ह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغِ صُبْح)
چَراغِ صُبْح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔