تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْچَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْچَرا کے معانیدیکھیے
چَرْچَرا کے اردو معانی
صفت
- جس میں مرچ کی تیزی یا جھل ہو، چرپرا
- (جلتا ہوا روغن یا گھی وغیرہ پر پانی پڑجانے کی وجہ سے) چرچرکی آواز نکالنے والا
- تیز
- طرار
- بہت باتیں کرنے والا، باتونی، گپی
English meaning of charcharaa
Adjective
- hot, pungent, acrid
- sharp
- prating, talkative, a prater, chatterer
चर्चरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें मिर्च की तेज़ी या झल हो,चरपरा
- (जलता हुआ रोग़न या घी आदि पर पानी पड़ जाने के कारण से) चरचर की आवाज़ निकालने वाला
- तेज़
- तर्रार, चालाक
- बहुत बातें करने वाला, बातूनी, गपी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْچَرا)
چَرْچَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔