تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْخ" کے متعقلہ نتائج

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخ کے معانیدیکھیے

چَرْخ

charKHचर्ख़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: کمہاری آتشبازی

چَرْخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تین٘دوا، لکڑ بگّھا، لکڑ بگڑ
  • رک: آسمان
  • رباز کی ایک قسم، سفید رن٘گ کا باز
  • لکڑی، لوہے یا اور کسی چیز کا گول حلقہ جو گاڑی یا مشین وغیرہ میں اسے چلانے کے لیے لگایا جاتا ہے، پیا، گول چکر
  • دھات کے برتن کو صاف اور سڈول کرنے کی خراد
  • کسی چیز کو درست کرنے یا رگ کر صاف کرنے کا آلہ
  • کن٘ویں سے پانی کھین٘چنے کی چرخی جو ہاتھ یا برقی طاقت سے چلائی جاتی ہے، رہٹ گھڑی، چرخی
  • (کمہار کا) پہیہ جسی گھما کر مٹی کے برتن بنائے جاتے ہیں، چاک
  • دیا یا سمندر میں بڑے والا چکر، چک پھیری، بھن٘ور
  • وہ گول پتھر جس پر آہنی آلات کی دھار تیز کرتے ہیں، سان
  • وہ گول لکڑی جس پر اونی کپڑے، قالین یا دری وغیرہ کو چڑھا کر پھوسڑے صاف کرتے ہیں؛ رک :منجنیق
  • سوت کاتنے کا چرخا
  • گھومنے کا عمل، گردش، دورہ، چکر، (مجازاً) پریشانے، دربدری و آوارہ گردی
  • قسمت، تقدیر
  • (مہر کنی) مہر کھودنے کی تپائی جس میں برما اور کمانی لگی ہوئی ہے
  • (کھیل) چھتری کی شکل کابنا ہوا جھولوں کا چکر، جس کے چاروں طرف مختلف قسم کی نشستوں کے جھولے لٹکے ہوتے ہیں ان پر لوگوں کو بٹھا کر پوری چھتری کو ہاتھ سے یا بجلی کی قوت سے گھماتے ہیں
  • چکری تارکش کا پھریتا یا کنٹرل، فقیروں کا راگ کے وقت ناچنا یا چکر کھانا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of charKH

Noun, Masculine

चर्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आसमान, पहिया, चक्कर
  • आकाश; आसमान
  • सूत कातने का चरखा
  • कुम्हार का चाक।
  • चक्कर, चक्र, आकाश, आस्मान, कुम्हार का चाक, पहिया, चक्र, कड़ा धनुष रहट, कुएँ से पानी निकालने का गर्रा, दामन का घेर, चारों ओर फिरना, घूमना, कुर्ते का गला।
  • चक्कर, चक्र, आकाश, आस्मान, कुम्हार का चाक, पहिया, चक्र, कड़ा धनुष रहट, कुएँ से पानी निकालने का गर्रा, दामन का घेर, चारों ओर फिरना, घूमना, कुर्ते का गला।

چَرْخ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone