تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَٹ چَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹ چَٹ کے معانیدیکھیے
چَٹ چَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چٹاخا، چٹاخے کی آواز (بیشتر انگلیوں کے جوڑ چٹخائے جانے بالخصوص بلائیں لینے میں) بھوننے میں اناج کا دانہ چٹخنے شیشے کے کھل جانے لکڑی وغیرہ کی کسی چیز پر چلنے پھرنے سے یا پلنگ کے ہلنے سے اس کے بولنے کلیوں کے کھلنے یا کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز
فعل متعلق
- فوراً، جلدی سے، اسی دم، یک بیک
- پے درپے یا مسلسل، باربار
شعر
گیا جو گلشن میں میرا گل رو تو کلیاں پھولوں کی پا کے قابو
بلائیں لیتی ہیں اس کی چٹ چٹ کبھی ادھر کو کبھی ادھر کو
English meaning of chaT-chaT
Noun, Feminine
- repeated cracks (of fingers), crack, crackle
Adverb
- quickly, instantly, hastily, in a hurry, abruptly, suddenly, all at once
- constantly
चट-चट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी चीज के चटकने या तड़कने के समय होने वाला चट-चट शब्द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَٹ چَٹ)
چَٹ چَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔