تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹاخ چَٹاخ" کے متعقلہ نتائج

چَٹاخ چَٹاخ

مسلسل چٹاخ کی آواز کے ساتھ ، سڑا سڑ.

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹاخ سے

چٹاخ کی آواز کے ساتھ، تڑ سے.

چِیں چَٹاخ

گستاخی ، بے ادبی

چَٹاخ چِڑْیا

بڑی حرّافہ اور چالاک عورت، مکّار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت؛ شوخ و طرار عورت.

چَٹاخ پَٹاخ

جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹاخ چَٹاخ کے معانیدیکھیے

چَٹاخ چَٹاخ

chaTaaKH-chaTaaKHचटाख़-चटाख़

چَٹاخ چَٹاخ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مسلسل چٹاخ کی آواز کے ساتھ ، سڑا سڑ.

English meaning of chaTaaKH-chaTaaKH

Adverb

  • (intens.) loud cracks or reports, repeated cracks

चटाख़-चटाख़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लगातार चटाख़ की आवाज़ के साथ, सड़ासड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹاخ چَٹاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹاخ چَٹاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone