تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹاخ" کے متعقلہ نتائج

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹاخے

چٹاخا کی مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَٹاخا

رک : چٹاخ پٹاخ معنی نمبر ۳.

چَٹاخ سے

چٹاخ کی آواز کے ساتھ، تڑ سے.

چَٹاخ چَٹاخ

مسلسل چٹاخ کی آواز کے ساتھ ، سڑا سڑ.

چَٹاخ چِڑْیا

بڑی حرّافہ اور چالاک عورت، مکّار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت؛ شوخ و طرار عورت.

چَٹاخ پَٹاخ

جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

چَٹاخے کا

جو شدت یا کثرت کے ساتھ ہو (سردی، گرمی یا پیاس وغیرہ کے لیے مستعمل).

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

چَٹاخا بولْنا

زور کی آواز ہونا

چَٹاخے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چِیں چَٹاخ

گستاخی ، بے ادبی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹاخ کے معانیدیکھیے

چَٹاخ

chaTaaKHचटाख़

نیز - چَٹاخ

اصل: سنسکرت

وزن : 121

چَٹاخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • داغ، دھبّے
  • نشان، سلوٹیں

اسم، مؤنث

  • انگلی چٹخنے لکڑی یا شیشہ وغیرہ ٹوٹںے تھپڑ یا دھول پڑنے یا پٹاخے وغیرہ کی آواز

شعر

English meaning of chaTaaKH

Noun, Feminine

  • snap, crack, sound of cracking, sound of beating
  • spot, stain, mark

चटाख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दाग़, धब्बे
  • निशान, सिलवटें

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उँगली चटख़्ने लकड़ी या शीशा आदि टूटने थप्पड़ या धूल पड़ने या पटाख़े आदि की आवाज़

چَٹاخ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words