تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹاخ پَٹاخ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹاخے

چٹاخا کی مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَٹاخا

رک : چٹاخ پٹاخ معنی نمبر ۳.

چَٹاخ سے

چٹاخ کی آواز کے ساتھ، تڑ سے.

چَٹاخ چَٹاخ

مسلسل چٹاخ کی آواز کے ساتھ ، سڑا سڑ.

چَٹاخ چِڑْیا

بڑی حرّافہ اور چالاک عورت، مکّار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت؛ شوخ و طرار عورت.

چَٹاخ پَٹاخ

جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

چَٹاخے کا

جو شدت یا کثرت کے ساتھ ہو (سردی، گرمی یا پیاس وغیرہ کے لیے مستعمل).

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

چَٹاخا بولْنا

زور کی آواز ہونا

چَٹاخے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چِیں چَٹاخ

گستاخی ، بے ادبی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹاخ پَٹاخ کَرنا کے معانیدیکھیے

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

chaTaaKH-paTaaKH karnaaचटाख़-पटाख़ करना

محاورہ

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا کے اردو معانی

  • بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

चटाख़-पटाख़ करना के हिंदी अर्थ

  • बिलातकल्लुफ़ हाज़िरजवाबी और शोख़ी के साथ तड़ तड़ बोलना , शोख़ी-ओ-नाज़-ओ-अंदाज़ दिखाना, बोसे लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹاخ پَٹاخ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone