تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَو ماس" کے متعقلہ نتائج

چَو ماس

برسات کے مہینے سے متعلق، برسات کے چار مہینے، برسات

چَو ماسَہ

برسات کے مہینے سے متعلق ، برسات کے چار مہینے ، برسات .

چَو ماسی

برسات کی بارش سے پیدا ہونے والی کیچڑ،(جو چار ماہ تک پیدل چلنے والوں کے لئے تکلیف کا باعث ہوتی ہے، کہاروں کی اصطلاح میں کیچڑ کو کہتے ہیں اور سواری لے جاتے ہوئے اگلا کہار پچھلے کہار کو جتلانے کو ایسے موقع پر بولتا ہے، جب راستے میں کہیں کیچڑ اور پیر پھسلنے کی جگہ ہو

چَو ماسا

برسات کے مہینے سے متعلق، برسات کے چار مہینے، برسات

چَو ماسِیا

ہل چلانے والا جسے برسات کے چار مہینوں کے لیے نوکر رکھیں؛ سڑکیں بنانے والا جسے چار مہینوں کے لیے نوکر رکھیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَو ماس کے معانیدیکھیے

چَو ماس

chau-maasचौमास

اصل: ہندی

موضوعات: موسیقی زراعت

چَو ماس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برسات کے مہینے سے متعلق، برسات کے چار مہینے، برسات
  • موسیقی کی ایک قسم کا گانا جو برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے
  • وہ زمین جسے برسات میں ہل چلا کر فصل ربیع کے لیے تیار کیا جائے
  • کسی عورت کے حاملہ ہونے کے چوتھے مہینے پر منائی جانے والی خوشی

English meaning of chau-maas

Noun, Masculine

  • four months, lands tilled during the four months of the rainy season and prepared for the rabīʻ sowing

चौमास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वर्षा से संबंधित, वर्षाऋतु के चार महीने-आषाढ़, श्रावण, भाद्रपद, और आश्विन
  • उक्त ऋतु में गाया जानेवाला एक प्रकार का गीत
  • वह भुमि जिसे हल चला कर असाढ़ के लिए तैयार किया जाता है
  • किसी स्त्री के गर्भवती होने के चौथे महीने का कृत्य या उत्सव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَو ماس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَو ماس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words