تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَودَہ خانْوادے" کے متعقلہ نتائج

چَودَہ خانْوادے

(تصوّف) سلسلہ زہاد کے چودہ خاندان جو چار پیر (رک) کے سلسلے سے نکلے ہیں.

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے

صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)

اردو، انگلش اور ہندی میں چَودَہ خانْوادے کے معانیدیکھیے

چَودَہ خانْوادے

chauda-KHaanvaadeचौदा-ख़ानवादे

وزن : 222122

موضوعات: تصوف

چَودَہ خانْوادے کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم

  • (تصوّف) سلسلہ زہاد کے چودہ خاندان جو چار پیر (رک) کے سلسلے سے نکلے ہیں.

English meaning of chauda-KHaanvaade

Persian, Hindi - Noun

  • the fourteen non-hereditary Muslims mystical lineages

चौदा-ख़ानवादे के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा

  • (तसव़्वुफ) सिलसिला ज़हाद के चौदह ख़ानदान जो चार पैर (रुक) के सिलसिले से निकले हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَودَہ خانْوادے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَودَہ خانْوادے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words