تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَونکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَونکْنا کے معانیدیکھیے
چَونکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- جاگنا ، بیدار ہونا، سو کر اٹھنا
- ہوشیار ہونا
- مرنے کے بعد زندہ ہونا، موت کی نین٘د سے بیدار ہونا
- بھڑکنا ، ڈرنا، گھبرانا ، پریشان ہونا
- حیرت میں پڑ جانا ، متعجب ہونا
- متنبہ ہونا ، چوکَنّا ہونا ؛ ہوش میں آنا ، عقل آنا
- متوجہ ہونا ، کسی چیز کی طرف توجہ ہو جانا
- (آن٘کھوں کا) چندھیانا ، آن٘کھیں مچ جانا یا بند ہونے لگنا
شعر
انتہا کا رہا عمر بھر شوق اننتؔ
چونکنا کیا اب اس میں کہ لاچار ہوں
لوگ بلاتے ہیں اس کو جب میرے حوالے سے
چونکنا اس کا اور شرمانا اچھا لگتا ہے
عبث یہ ہر دم کا چونکنا ہے عبث یہ اٹھ اٹھ کے دیکھنا ہے
بھلا وہ ایسے ہوئے تھے کس دن وہی تو وعدہ وفا کریں گے
English meaning of chau.nknaa
Intransitive verb
- be be startled, roused or alarmed
- to awake, to wake up
- to raise the eyebrow
- to be active,
चौंकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- एकाएक किसी प्रकार की आहट, ध्वनि या शब्द सुनकर कुछ उत्तेजित तथा विकल हो उठना
- नीदं में व्यवधान आना, डर जाना, बिदकना
- सहसा कोई भयभीत करनेवाली बात सुनकर अथवा वस्तु या व्यक्ति को देखकर घबरा जाना
- अचंभित होना; विस्मय या पीड़ा की अनुभूति से अस्थिर हो उठना; उत्तेजित होना
- चौकन्ना होना
- किसी स्वप्न के कारण घबराकर जाग जाना
چَونکْنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَونکْنا)
چَونکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔