تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَونپ ہونا" کے متعقلہ نتائج

چَونپ ہونا

ضد یا اڑ ہونا ، بیر یا حسد ہونا.

چُونا ہونا

جل کر راکھ ہونا، ہڈیوں کا سڑگل کر خاک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہو جانا، پس جانا

چُونی چُونی ہونا

آٹا آٹا ہو جانا ، گل جانا .

آنکھوں میں چکا چوند ہونا

چمک سے آنکھ جھپکنا

پَران چُونا ہونا

دل کاجلنا .

چُونا چُونا ہونا

کپڑے یا لکڑی کا پرانا ہو کر پارہ پارہ ہو جانا.

چَین ہونا

مزے ہونا، عیش ہونا

چَوڑا ہونا

گیلا ہونا شرابور ہونا.

کَٹا چَھنی ہونا

دشمنی ہونا، بیرہونا، کمالِ دشمنی وعداوت ہونا

دِل کو چَین ہونا

آرام اور اطمینان ہونا

ہَزار چَند ہونا

ہزار گناہونا ، بہت زیادہ بڑھ جانا۔

چَو رَنگ ہونا

تلوار کی ضرب سے چار ٹکڑے ہونا ، ٹکڑے ٹکڑے ہونا ؛ چکنا چور ہونا .

دَسْتِ چَپ سے شُمار نَہ ہونا

زیادہ تعداد ہونا .

مَرتَبَہ دو چَند ہونا

مرتبہ دوبالا ہونا ، منزل دونی ہونا ، رتبہ دونا ہونا ۔

طَبِیعَت بے چَین ہونا

بے قراری ہونا، بے چینی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَونپ ہونا کے معانیدیکھیے

چَونپ ہونا

chau.np honaa•चौंप होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَونپ ہونا کے اردو معانی

  • ضد یا اڑ ہونا ، بیر یا حسد ہونا.

Urdu meaning of chau.np honaa

  • Roman
  • Urdu

  • zid ya u.D honaa, biir ya hasad honaa

चौंप होना के हिंदी अर्थ

  • ज़िद या हठ होना, बैर या हसद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَونپ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَونپ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone