Search results
Saved words
Showing results for "che"
Meaning ofSee meaning che in English, Hindi & Urdu
English meaning of che
- the fourteenth letter of the Urdu alphabet
چ کے اردو معانی
- تاکید و تخصیص کے لیے " بی" کی طرح اور اس کی جگہ قدیم اردو میں مستعمل ۔
- تلفظ چے ، ، غیر بائیہ صدائیہ ، مسدودہ مُصَّمتہ اردو حروف تہیجی میں تیرھواں ، فارسی کا ساتواں اور دیونا گری میں (بشمول مصوتہ و مُصتہ) بیسواں ، سنسکرت میں بائیسواں حرف عربی میں موجود نہیں ، اردو کے بنیادی مصوتوں میں شامل ہے ، یہ صوت پاکستان کی علاقائی زبانوں نیز انگریزی کے بعض دخیل الفاظ میں بھی موجود نہیں ، اردو کے بنیادی مصوتوں میں شامل ہے ، یہ صوت پاکستان کی علاقائی زبانوں نیز انگریزی کے بعض دخیل الفاظ میں بھی موجود ہے ، جمل میں اس کے عدد ج کے مساوی یعنی تین شمار ہوتے ہیں ، اسے جیم فارسی یا جیم وجمی بھی کیتے ہیں
Rhyming words of che
Compound words of che
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (che)
che
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone