تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیچَک رُو" کے متعقلہ نتائج

چیچَک

ایک بیماری جس میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور کمر درد ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پرسفیدی مایل ہو جاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے، جدری، سیتلا

چیچَک رُو

جس کے من٘ھ پر چیچک کے نشان ہوں

چیچَک زَدَہ

جسے چیچک ہو جائے

چیچَک کی کَھپْلی

چیچک کے دانوں کا کھرنڈ .

چیچَک گَھر

وہ شفا خانہ جس میں چیچک کے علاج کا انتظام ہو یا جہاں چیچک کے مریض داخل کیے جاتے ہیں

چیچَک اَور رَنْڈی نِکلے بَغیر نَہِیں رَہْتی

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

چیچَکِ مُتَّصِلَہ

کانفلواینٹ یا چیچک متصلہ شدید قسم ہے اس میں دانے پاس پاس اور آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں ، بڑی چیچک .

چیچَک اَور رَنْڈی نِکَل کَر رَہْتی ہیں

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

چیچَکِ مُن٘فَصِلَہ

اسمال یا کس یعنی چیچک منفصلہ اس قسم میں دانے متفرق اور کم ہوتے ہیں اور علامات خفیف ہوتی ہیں، خسرہ

cheechako

نووارد

چُھوچَک

چھٹی کے روز تیسرے پہر کو زچہ کے میکے سے آنے والا سامان، تحفہ جات جو اس موقع پر دیے جائیں

چُھوچَھک

رک : چھوچک.

چوچاق

رک : چاق چوبند ، تندرست ، توانا.

چاچی کَماں

چَونچَک

شوخ طرار.

چوچَڑ

گاؤدی ، بے وقوف ، احمق نادان ؛ گائے جس کا دودھ خشک ہو گیا ہو یا کم دودھ دینے والی ہو

چچوڑ

چھوٹا کسیرو ، ایک پودے کی جڑ جو پانی میں ہوتی ہے.

چِیچَڑ

چیچڑا

چُنچَڑ

رک : چُچَّڑ.

بَقَرِیَّہ چِیچَک

گَئُو چیچَک

چیچک کی ایک قسم جو گایوں کو ہو جاتی ہے اور پھر ان سے انسانوں کو لگ جاتی ہے.

بَر کَنّیا کو چیچَک کھائے، ناو کاٹ کا کَہیں نَہ جَائے

ہر حال میں اپنا مطلب نکال لیتا ہے .

چِیچَڑ مَکّھی

ایک طرح کی مکھی جو انسان ، بلّی ، کتّے ، چوہے ، چمگادڑ ، گلہری اور پرندوں کو چمٹتی ہے عام مکھیوں کی طرح ان کے پر نہیں ہوتے ، جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور نوکیلے کانٹے موجود ہوتے ہیں ، اس کے منھ میں تھوتھنی ہوتی ہے جس سے یہ سوراخ کرتی ہے .

چَچوڑی ہَڈّی

بار بار چوسی ہوئی چیز ؛ پامال ناکارہ فرسودہ یا جسے بارہا استعمال کیا ہو یا برتا ہو.

چُھوچَھکّے اُڑانا

بے فکری کا مفہوم پیدا کرنا مقصود ہے.

چُچْکاری

وہ آواز جو پیار کرنے میں دونوں ہون٘ٹوں کے درمیانی حصے سے نکالی جاتی ہے، پُچکاری، پیار کی آواز

چُچْکارْنا

پیارکرنا، پچکارنا، چمکارنا، پیارکرنا، جس میں بوسہ کی آواز پیدا ہو

چِھچْکاری

(چوری) اشارے کا کلمہ جو چوری کے وقت اپنے ساتھی کو مخاطب کرنے کے لیے مہمل الفاظ میں دبی زبان سے بولا جائے.

چُھوچَھکّے

مذاق، دل لگی، تفریح اور یارباشی، زندگی کا غیرذمہ دارانہ انداز

چُھچْکارْنا

ملامت کرنا ، جھڑکنا ، دھتکارنا.

چُھچْھکارْنا

للکارنا، پکارنا، دھمکانا

چِھچْھکارْنا

چُچْکار

ہون٘ٹوں کی وہ آواز جس سے عموماً جانورکو بلاتے ہیں، چمکار

چِیچْڑی

جوں کی شکل سے ملتا ہوا، قدرے لمبا کیڑا جو کتّے، بھین٘س، بھیڑ، دن٘بے کے مختلف حصوں میں نہایت سختی سے چمٹا رہتا ہے اور ان کا خون چوستا ہے، قب: چچڑی مع تحتی الفاظ

چِچْڑی

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چِچْڑا

ایک پودا، جس کی جڑ موسل کہلاتی ہے، پتے، پھل، بیج اورجڑ بطور دوا استعمال کی جاتی ہیں.

چِچڑھی

چَچوڑْنا

من٘ھ میں بھر کر، مزے لے لے کر چوسنا.

چِچْڑِیوں چِچْڑِیوں سَرَکنا

بہت آہستہ چلنا، دھیرے دھیرے چلنا، چپکے سے کھسک جانا، چوتڑوں کے بل کھسکنا.

چھی چُکْنا

چھی جانا ، چھیجنا.

چِچْڑَہ

رک : چرچٹا ، کتا گھاس.

چُھوچُھو کَرْنا

دودھ پلانا، دایہ گری کرنا، پالنا

چُھو چَھکَّا

منتر پڑھ کر پھونْکنے کا عمل، جادو ٹونا، سحم پھول گئے یہاں چھور و افسوں، جھاڑ پھونْک.

چُھوچھا کِن پُوچھا

مفلس کو کوئی نہیں پوچھتا

چِھیچْڑا

رک: چھیچھڑا.

چِھچوڑا

رک : چھچورا.

چِچْھڑی

لکیر، خط، ریکھا، لائن .

چِھچْڑا

رک : چھیچڑا.

چِھیچْھڑا

وہ زائد، بے کار اور پتلا حصہ جو گوشت کے ساتھ لگا ہوتا ہے، گوشت صاف کرتے وقت اسے نکال کر پھینک دیتے ہیں

چھَیْچھَڑے

چِھچھوڑا

رک : چھچھورا

چِھچْھڑا

چھیچھڑا کا مغیرہ

چَچا کَر کے چھوڑْنا

جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا

چِھی چِھی کرنا

چَہ چَہ کَرْنا

چہ چہ کی آواز نکالنا ؛ چہچہانا .

چَھچوڑْنا

رک : چچوڑنا.

چانچْڑی

چمڑی، کھال

چِچڑھی کِھینچنا

چِیچْڑِیوں کا بُخار

یہ مرض مرغیوں میں چیچڑیوں جوؤں اور سرخ جوؤں کی بدولت پھیلتا ہے .

چَھچْڑَیل

دبلا پتلا ، ہلکا پھلکا ، بغیر چربی کا (گوشت وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں چیچَک رُو کے معانیدیکھیے

چیچَک رُو

chechak-ruuचेचक-रु

اصل: فارسی

وزن : 222

چیچَک رُو کے اردو معانی

صفت

  • جس کے من٘ھ پر چیچک کے نشان ہوں

English meaning of chechak-ruu

Adjective

  • having face pitted with smallpox, pock-marked

चेचक-रु के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके मुँह पर चेचक के दाग़ हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیچَک رُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیچَک رُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone