تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھوچَک" کے متعقلہ نتائج

چُھوچَک

چھٹی کے روز تیسرے پہر کو زچہ کے میکے سے آنے والا سامان، تحفہ جات جو اس موقع پر دیے جائیں

چُھوچَھک

رک : چھوچک.

چُھوچا

(پارچہ بافی) رک : چھوچھا.

چُھوٹَک

نجات، چھٹکارا، رہائی

چُھوچَھکّے

مذاق، دل لگی، تفریح اور یارباشی، زندگی کا غیرذمہ دارانہ انداز

چھوچی

رک : چھوچھی.

چُھوچھ

رک چھوچھا (۱)

چیچَک

ایک بیماری جس میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور کمر درد ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پرسفیدی مایل ہو جاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے، جدری، سیتلا

چَھونک

بگھار، داغ

چُھوچَھکّے اُڑانا

بے فکری کا مفہوم پیدا کرنا مقصود ہے.

چیچَک گَھر

وہ شفا خانہ جس میں چیچک کے علاج کا انتظام ہو یا جہاں چیچک کے مریض داخل کیے جاتے ہیں

چیچَک رُو

جس کے من٘ھ پر چیچک کے نشان ہوں

چیچَکِ مُن٘فَصِلَہ

اسمال یا کس یعنی چیچک منفصلہ اس قسم میں دانے متفرق اور کم ہوتے ہیں اور علامات خفیف ہوتی ہیں، خسرہ

چیچَکِ مُتَّصِلَہ

کانفلواینٹ یا چیچک متصلہ شدید قسم ہے اس میں دانے پاس پاس اور آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں ، بڑی چیچک .

چیچَک زَدَہ

جسے چیچک ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھوچَک کے معانیدیکھیے

چُھوچَک

chhuuchak•छूचक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دائی

  • Roman
  • Urdu

چُھوچَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھٹی کے روز تیسرے پہر کو زچہ کے میکے سے آنے والا سامان، تحفہ جات جو اس موقع پر دیے جائیں
  • وہ رسم جو زچگی کے چالیس روز بعد کی جائے، زچہ کا چالیس روز کے بعد اپنے میکے یا کسی عزیز قریب کے ہاں تبدیلی مقام کے لئے یا کسی عبادت خانے میں سجدۂ شکرادا کرنا
  • وہ تحفہ جات، جو زچہ چلہ نہا کر اپنے میکے سے لے کر آتی ہے
  • (دایہ گری) زچہ کا زچگی خانے سے باہر آنا، چلنا پھرنا شروع کرنا

Urdu meaning of chhuuchak

  • Roman
  • Urdu

  • chhuTTii ke roz tiisre pahar ko zachcha ke maike se aane vaala saamaan, tohfa jaat jo is mauqaa par di.e jaa.e.n
  • vo rasm jo zachgii ke chaaliis roz baad kii jaaye, zachcha ka chaaliis roz ke baad apne maike ya kisii aziiz qariib ke haa.n tabdiilii muqaam ke li.e ya kisii ibaadat Khaane me.n sajda-e-shukr ada karnaa
  • vo tohfa jaat, jo zachcha chillaa nha kar apne maike se lekar aatii hai
  • (daaya girii) zachcha ka zachgii Khaane se baahar aanaa, chalnaa phirnaa shuruu karnaa

English meaning of chhuuchak

Noun, Feminine

  • presents sent to a new mother and child by parents
  • ritual visit of a new mother to her parent's house

چُھوچَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھوچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھوچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone