تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیچَک" کے متعقلہ نتائج

چیچَک

ایک بیماری جس میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور کمر درد ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پرسفیدی مایل ہو جاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے، جدری، سیتلا

چیچَک زَدَہ

جسے چیچک ہو جائے

چیچَک گَھر

وہ شفا خانہ جس میں چیچک کے علاج کا انتظام ہو یا جہاں چیچک کے مریض داخل کیے جاتے ہیں

چیچَک رُو

جس کے من٘ھ پر چیچک کے نشان ہوں

چیچَک اَور رَنْڈی نِکَل کَر رَہْتی ہیں

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

چیچَکِ مُن٘فَصِلَہ

اسمال یا کس یعنی چیچک منفصلہ اس قسم میں دانے متفرق اور کم ہوتے ہیں اور علامات خفیف ہوتی ہیں، خسرہ

چیچَک اَور رَنْڈی نِکلے بَغیر نَہِیں رَہْتی

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

چیچَکِ مُتَّصِلَہ

کانفلواینٹ یا چیچک متصلہ شدید قسم ہے اس میں دانے پاس پاس اور آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں ، بڑی چیچک .

چیچَک کی کَھپْلی

چیچک کے دانوں کا کھرنڈ .

گَئُو چیچَک

چیچک کی ایک قسم جو گایوں کو ہو جاتی ہے اور پھر ان سے انسانوں کو لگ جاتی ہے.

بَر کَنّیا کو چیچَک کھائے، ناو کاٹ کا کَہیں نَہ جَائے

ہر حال میں اپنا مطلب نکال لیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چیچَک کے معانیدیکھیے

چیچَک

chechakचेचक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

چیچَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بیماری جس میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور کمر درد ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پرسفیدی مایل ہو جاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے، جدری، سیتلا

شعر

English meaning of chechak

Noun, Feminine

  • smallpox, an acute contagious viral disease

चेचक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विषाणु से होने वाली एक संक्रामक और घातक बीमारी जिसमें ज्वर के साथ शरीर पर छोटे-छोटे दाने निकल आते हैं, माता या शीतला नामक रोग, खस्रा, मसूरिका

چیچَک کے مترادفات

چیچَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words