Search results
Saved words
Showing results for "chhaaj"
Meaning ofSee meaning chhaaj in English, Hindi & Urdu
English meaning of chhaaj
Noun, Masculine
- buttermilk
- splash-board (of a vehicle)
- flat reed pan to winnow grain
- cowcatcher
- winnowing fan
छाज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छप्पर।
- सरकंडों, सीकों आदि का बना हुआ एक प्रसिद्ध उपकरण जिससे अनाज फटका जाता है। सूप।
چھاج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے، چھاچھ
- اناج پھٹکنے اور تنکے کنکر اور خراب دانے رول کر نکالنے کا سر کی یا بانس کی تیلیوں سے بنا ہوا ظرف جس میں بیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں بائیں جانب ڈھلواں کگر ہوتی ہے، آگے کا حصہ پھٹکی ہوئی چیز کا کوڑا نکالنے کے لیے کھلا رہتا ہے، سوپ، غلہ افشاں، چاولی
- (گاڑی بانی) گھوڑا گاڑی ہانکنے والے کے پیر رکھنے کی جگہ کے سامنے کی آڑ جو پردے کے طور پر بنی ہوتی ہے، بگھی کے آگے کا وہ تختہ جس کے نیچے کوچوان کے پانو اور گھوڑے کی راس رہتی ہے، انجن سے چلنے والی گاڑیوں کے آگے کا وہ آلہ جو چیزوں کو ہٹانے کے لیے لگا ہوتا ہے
- (کاشت کاری) ڈول کی طرح کا چمڑے کا پھیلا ہوا برتن جس سے اونچی اونچی زمین میں پانی پہنچاتے ہیں، بوکا
- (مشعلچی) چھت میں لٹکانے والا لیمپ، اصطلاحاً چھینکے کا لیمپ کہلاتا ہے جس کے جھولے کو چھینکا اور سرپوش کو چھاج کہتے ہیں
- وہ آلہ جس سے اناج کو بھوسے سے الگ کرنے کے لیے ہوا پہنچاتے ہیں
- سایہ، سائبان
Synonyms of chhaaj
Rhyming words of chhaaj
Showing search results for: English meaning of chaaj, English meaning of chaj
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chhaaj)
chhaaj
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone