تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاج بَجانا" کے متعقلہ نتائج

چھاج

مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے، چھاچھ

چھاجوں

چھاج کی جمع، شدت یا کثرت کے اظہار کے لیے تراکیب میں مستعمل

چھاج سی داڑھی

خوب گھنی اور پھیلی ہوئی داڑھی

چھاج سی ڈاڑھی

خوب گھنی اور پھیلی ہوئی بڑی ڈاڑھی.

چھاج بَجانا

اناج پھٹکنا ، غلّہ صاف کرنا .

چھاج میں ڈال کَر چَھلنی میں اُڑانا

الٹا کام کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ؛ بات کا بتن٘گڑ بنانا.

چھاجا

چھپر

چھاج بولا تو بولا چَھلْنی بھی بولی جِس مَیں بَہَتَّر چھید

لو عیب دار بھی بے عیب کی برابری کرنے لگا ، جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں .

چھاجْنا

ساجنا، سجنا، سجانا، آراستہ کرنا، موزوں یا مناسب ہونا، ٹھیک ہونا، شایان شان ہونا

چھاج بولے تو بولے چَھلْنی بھی بولی جِس میں سَتَّر چھید

جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں ، بے عیب اعتراض کرے تو کرے لیکن عیب دار کو اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں .

چھاجوں پَڑْنا

کثرت اور شدت کے ساتھ بارش ہونا، بہت بارش ہونا

چھاجَن

چھاجنا کا اسم مصدر، چھپر بندی، ڈھان٘پنا، چھپر، چھان، کھپریل

چھاج بولے سو بولے چَھلْنی بھی بولے جِس میں سَو سَو چھید

چھاج بَجے پہ چَھلنی تو نَہ بَجے

چھاجوں ہونا

کثرت اور شدت کے ساتھ بارش ہونا، بہت بارش ہونا

چھاجوں پانی پَڑنا

چھاجوں پانی پَڑْ گَیا

بہت سا مین٘ھ برس گیا

چھاجوں بَرَسْنا

کثرت اور شدت کے ساتھ بارش ہونا، بہت بارش ہونا

چھاجوں مِینْہ بَرَسْنا

چھاجوں نُور بَرَسْنا

نور کی کثرت ہونا ، بہت رونق ہونا ، (طنزاً بھی کہتے ہیں)

چھاجوں پانی بَرَسْنا

چھا جانا

ڈھانپ لینا، پھیل جانا

چِھیج

(رد و بدل، ناپ تول، مرور زمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کمی، گھاٹا، نقصان، ضیاع، کردا، کٹوتی

چَھج

رک، چھاج

چھاتی میں چھاج لَگْنا

بے چینی ہونا ، چھاتی دھڑکنا ؛ سان٘س کی تکلیف ہونا ، سینے میں سان٘س نہ سمانا.

سِینے میں چھاج لَگْنا

بہت بیچینی ہونا ؛ بہت زیادہ اضطراب ہونا .

چَھلْنی میں ڈال کر چھاج میں اُڑانا

(عور) رُسوا کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، ذار سی برائی کو بڑھا کر بیان کرنا (قب : چھاج میں ڈال کر الخ).

چِھیج جانا

دُبلا ہونا، کمزور ہونا.

چِھیج چِھجا کے

گھٹ گھٹا کر، کم ہو کر، گھٹتے گھٹتے، ضائع ہو کر، مر کر.

راجا آگے راج، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

چِھیج بَٹّا

کردے کی اصل وزن میں سے منہائی ؛ ظرف و مظروف کے وزن میں سے ظرف کا وزن کم کرنے کا طریقہ ؛ حساب کا قاعدہ جس سے اصلی وزن اور دھڑا نکالتے ہیں.

چِھیج چَھپَٹ

رک: چھیج بٹّا.

چِھیج ہونا

مرجانا.

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

چَھج کَنّے

ایک قوی الجثّہ قوم کا نام جس کے افراد کے کان اتنے بڑے بتاۓ جاتے ہیں کے وہ سوتے ایک کان کو بچھاتے اور دوسرے کو اوڑتے ہیں ِ گوش بستر.

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

چَھجّے دار داڑھی

رک : چھجا سی داڑھی.

چَھجّے دار پَگْڑی

وہ پگڑی جس کے آگے چھجا سا نکلا رہتا ہے ، کھڑکی دار پگڑی.

چَھجّا سی داڑھی

رک : چھاج سی داڑھی.

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

چَھجّے دار ٹوپی

انگریزی ٹوپی ، ہیٹ.

چَھجّے دار

جس کا کنارہ آگے کی طرف نکلا ہوا ہو، جس میں چھجا ہو

چَھجّا بازُو

چھجّا پل کے شہرت کا درمیانی حصہ.

چَھجّا بَنانا

اوٹ کرنا ، آڑ بنانا ، پردہ بنانا.

چَھجّا پُل

پُل کی ایک ساخت جو دو پیل پایوں پر قایم ہوتی ہے.

چَھجّے

چھجّا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، برآمدہ

چِھجا

لاغر ، کمزور ، حقیر.

چِھجاؤ

کمی ، گھٹاؤ ، چھیج.

چَھجا

چھت روشندان یا کھڑکی سے آگے بڑھا ہوا حصہ جو بارش اور دھوپ کی روک کے لیے بنایا جاتا ہے

چِھجنا

چِھجانا

گھٹانا، کم کرنا، گھسانا، گھسا کر پتلا یا سوراخ دار کرنا

چھیجْلی

(ڈھلئی کاری) مختلف دھاتوں کے اجزا کو ملا کر گلانے کا بڑا ظرف، پلّی.

چِھیجْنا

(رد و بدل، ناپ تول، مرورزمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کسی شے کا کم ہونا، گھٹنا، زوال ہونا، ضائع ہونا

چَھجْلی

(معماری) معمول سے چھوٹا، سنگین چھجّا

چَھجْنا

حقیر ہونا ، خجل ہونا ، کم ہونا.

چاہے جو

چَھجَّہ

چھجّا، بالکونی، چھت روشندان یا کھڑکی سے آگے بڑھا ہوا حصہ جوبارش اوردھوپ کی روک کے لیے بنایا جاتا ہے

چِھیجَن

گھٹنے کا عمل، کمی، چھیج کا عمل

چَھنجا

رک : چَھجّا.

چاہِ ذَقن

وہ چھوٹا سا گڈھا جو ٹھوڑی کے وسط میں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاج بَجانا کے معانیدیکھیے

چھاج بَجانا

chhaaj bajaanaaछाज बजाना

محاورہ

مادہ: چھاج

چھاج بَجانا کے اردو معانی

  • اناج پھٹکنا ، غلّہ صاف کرنا .

छाज बजाना के हिंदी अर्थ

  • अनाज फटकना, अनाज साफ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاج بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاج بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone