تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیج" کے متعقلہ نتائج

چِھیج

(رد و بدل، ناپ تول، مرور زمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کمی، گھاٹا، نقصان، ضیاع، کردا، کٹوتی

چِھیج ہونا

مرجانا.

چِھیجْنا

(رد و بدل، ناپ تول، مرورزمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کسی شے کا کم ہونا، گھٹنا، زوال ہونا، ضائع ہونا

چِھیجَن

گھٹنے کا عمل، کمی، چھیج کا عمل

چِھیج جانا

دُبلا ہونا، کمزور ہونا.

چِھیج بَٹّا

کردے کی اصل وزن میں سے منہائی ؛ ظرف و مظروف کے وزن میں سے ظرف کا وزن کم کرنے کا طریقہ ؛ حساب کا قاعدہ جس سے اصلی وزن اور دھڑا نکالتے ہیں.

چِھیج چَھپَٹ

رک: چھیج بٹّا.

چِھیج چِھجا کے

گھٹ گھٹا کر، کم ہو کر، گھٹتے گھٹتے، ضائع ہو کر، مر کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیج کے معانیدیکھیے

چِھیج

chhiijछीज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

چِھیج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (رد و بدل، ناپ تول، مرور زمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کمی، گھاٹا، نقصان، ضیاع، کردا، کٹوتی
  • جزر، پانی کا اتار، تباہی، بربادی
  • (نیارا گری) کھوٹی دھات کے گلانے میں وزن کی کمی بعض صورتوں میں جلنے سے ہو جاتی ہے

English meaning of chhiij

Noun, Feminine

  • decrease, diminution
  • waste, decay

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone