تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا کے معانیدیکھیے

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

chhaatii ke kivaa.D phaTnaaछाती के किवाड़ फटना

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا کے اردو معانی

  • بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.
  • حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

छाती के किवाड़ फटना के हिंदी अर्थ

  • हसद या डाह करना, ग़ैर को दी्यख कर जलना
  • बहुत ज़ोर से बोलना, शोर मचाना, जोश से बोलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words