تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

کان کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کانوں کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا کے معانیدیکھیے

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

chhaatii ke kivaa.D phaT jaanaaछाती के किवाड़ फट जाना

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا کے اردو معانی

  • بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.
  • حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

छाती के किवाड़ फट जाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़ोर से बोलना, शोर मचाना, जोश से बोलना
  • हसद या डाह करना, ग़ैर को दी्यख कर जलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words