تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پَر پَہاڑ آنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی پَر پَہاڑ آنا

ایسا بار یا ذمہ داری ہونا جو بس کی بات نہ ہو، طاقت اور برداشت سے زیادہ کام کا بوجھ ہونا

چھاتی پَر پَہاڑ ہونا

ایسا بار یا ذمہ داری ہونا جو بس کی بات نہ ہو، طاقت اور برداشت سے زیادہ کام کا بوجھ ہونا

چھاتی پَر کالا پَہاڑ ہونا

بہت ناگوار ہونا، دل پر بہت بوجھ ہونا

چھاتی پَر چَڑھا آنا

چڑھائی کرنا ، حملہ آور ہونا ، ہراساں اور پریشان کرنا ، خوفزدہ کرنا ، مسلط ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر پَہاڑ آنا کے معانیدیکھیے

چھاتی پَر پَہاڑ آنا

chhaatii par pahaa.D aanaaछाती पर पहाड़ आना

محاورہ

چھاتی پَر پَہاڑ آنا کے اردو معانی

  • ایسا بار یا ذمہ داری ہونا جو بس کی بات نہ ہو، طاقت اور برداشت سے زیادہ کام کا بوجھ ہونا

    مثال - کاغذات جو نمبر لگانے کو آئے ہیں وہ چھاتی پر پہاڑ ہیں

छाती पर पहाड़ आना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा बार या ज़िम्मादारी होना जो बस की बात न हो, ताक़त और बर्दाश्त से ज़्यादा काम का बोझ होना

    उदाहरण - कागज़ात जो नंबर लगाने को आए हैं वह छती पर पहाड़ हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر پَہاڑ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پَر پَہاڑ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words