تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پَر پَہاڑ ہونا " کے متعقلہ نتائج

چھاتی پَر پَہاڑ ہونا

ایسا بار یا ذمہ داری ہونا جو بس کی بات نہ ہو، طاقت اور برداشت سے زیادہ کام کا بوجھ ہونا

چھاتی پَہاڑ ہونا

ہمت و حوصلہ ہونا، ڈھارس بندھنا

چھاتی پَر کالا پَہاڑ ہونا

بہت ناگوار ہونا، دل پر بہت بوجھ ہونا

چھاتی پَر پَہاڑ آنا

ایسا بار یا ذمہ داری ہونا جو بس کی بات نہ ہو، طاقت اور برداشت سے زیادہ کام کا بوجھ ہونا

چھاتی پَر پَتَّھر ہونا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

چھاتی پَر بال ہونا

شجاعت رحم دلی اور دریا دلی کی علامت ہونا، مردانگی اور مروّت کا نشان ہونا

چھاتی پَر سِل ہونا

چھاتی پر سل رکھنا کا لازم، بوجھ ہونا

چھاتی پَر سَوار ہونا

چھاتی پر چڑھا رہنا، بوجھ ہونا، سر پر مسلط ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر پَہاڑ ہونا کے معانیدیکھیے

چھاتی پَر پَہاڑ ہونا

chhaatii par pahaa.D honaaछाती पर पहाड़ होना

محاورہ

چھاتی پَر پَہاڑ ہونا کے اردو معانی

  • ایسا بار یا ذمہ داری ہونا جو بس کی بات نہ ہو، طاقت اور برداشت سے زیادہ کام کا بوجھ ہونا

    مثال - کاغذات جو نمبر لگانے کو آئے ہیں وہ چھاتی پر پہاڑ ہیں

छाती पर पहाड़ होना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा बार या ज़िम्मादारी होना जो बस की बात न हो, ताक़त और बर्दाश्त से ज़्यादा काम का बोझ होना

    उदाहरण - कागज़ात जो नंबर लगाने को आए हैं वह छती पर पहाड़ हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر پَہاڑ ہونا )

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پَر پَہاڑ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words