تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پَر سانپ پھِر جانا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی پَر سانپ پھِر جانا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

سانپ چھاتی پَر لَہْرانا

رک : سان٘پ چھاتی پر پھرنا.

چھاتی پَر سانپ لَہْرانا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

سانپ چھاتی پَر لوٹنا

سخت صدمہ ہونا، کسی بات کے یاد آنے سے رنج ہونا

سانپ چھاتی پَر پِھرْنا

رشک و حسد آنا ، رشک و حسد ہونا ، حد درجہ رنج ہونا ، صدمہ ہونا.

چھاتی پَر سانپ کھیلْنا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

چھاتی پَر سانپ لوٹْنا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

کَلیجے پَر سانپ لوٹ جانا

رشک و حسد سے بیقرار ہونا یا جلنا .

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر سانپ پھِر جانا کے معانیدیکھیے

چھاتی پَر سانپ پھِر جانا

chhaatii par saa.np phir jaanaaछाती पर साँप फिर जाना

محاورہ

چھاتی پَر سانپ پھِر جانا کے اردو معانی

  • دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

    مثال - پھر گیا سانپ رقیبوں کی وہیں چھاتی پراس کے ہاتھوں سے جو ہم ہار پہن کے پھولے ( ۱۸۳۸ ، نصیر دہلوی ، چمنستان سخن ، ۲۲۹ )

  • حسد ہونا
  • جس چیز کی آرزو ہو اس کے نہ ملنے سے حسرت یا افسوس ہونا، ارمان تڑپنا
  • دل پر چوٹ لگنا، صدمہ یا رنج ہونا

    مثال - یوں جو وہ متصل کرے چوٹیںتیری چھاتی پہ سانب سے لوٹیں ( ۱۸۵۱ ، مومن ، ک ، ۵۱۱ )

छाती पर साँप फिर जाना के हिंदी अर्थ

  • दूसरे का गुण या अच्छा भाग्य आदि देख कर ये ख़्याल आना कि काश ये हम में भी होती

    उदाहरण - शाह ने ख़ुश होकर अब्बू तमाम को और ज़्यादा क़ुर्बत दी मगर वज़ीरों की छाती पर साँप चल गया।

  • इर्ष्या होना, हसद होना
  • जिस चीज़ की इच्छा हो उसके न मिलने से लालसा या पछतावा होना, अरमान तड़पना
  • दिल पर चोट लगना, सदमा या रंज होना

    उदाहरण - यह ख़बर उस बेइमान को पहुँची, उसकी छाती पर साँप फिर गया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر سانپ پھِر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پَر سانپ پھِر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words