تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا

دل پر کمالِ صدمہ ہونا.

نام پَر کَٹورا پِھر جانا

مجرم کا نام معلوم ہو جانا، مجرم کے نام کی پرچی پڑتے ہی کٹورے یا لوٹے کا گھوم جانا

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا

۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

مُنھ پَر ہَوائِیاں پِھر جانا

۔ پُرانا محاورہ اور اب متروک ہے۔ ؎

دِل پَر قَیامَت ہو جانا

صدمۂ عظیم پہن٘چْنا .

دِل پِھر جانا

طبیعت ہٹ جانا ، بیزار ہونا ، متنفر ہو جانا.

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

حَلْق پَر چُھری پِھر جانا

سخت نقسان پہنچنا ؛ جبر ہونا ، ظلم ہونا

دِل پَر چھائی جانا

ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

دِل پَر چھا جانا

ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

دِل پَر ٹَھن جانا

کسی کام کا پختہ ارادہ ہو جانا .

دِل پَر کُھب جانا

دل پر محب کا اثر کر جانا.

دِل پَر تُل جانا

کسی بات کا ظاہر ہو جانا، کُھلنا، آشکار ہونا

ناک پَر سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

کار گُزاری پَر پانِی پِھر جانا

اچھا کام خراب ہوجانا، اچھے کام کا صلہ نہ ملنا

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا کے معانیدیکھیے

دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا

dil par shamshiir phir jaanaaदिल पर शमशीर फिर जाना

محاورہ

دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا کے اردو معانی

  • دل پر کمالِ صدمہ ہونا.

दिल पर शमशीर फिर जाना के हिंदी अर्थ

  • दिल पर कमाल-ए-सदमा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words