تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاؤنی چھانا" کے متعقلہ نتائج

چھاؤنی چھانا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

چُھونا چھانا

ہاتھ لگانا، مس کرنا.

چِھینا چھانی

رک: چھین چھان.

چَھنا چَھنی

رک : چھنا چھن.

چِھین چھان

رک : چھین جھپٹ.

چِھینا چِھینی

رک: چھین جھپٹ.

چھان چُھون کَر دیکْھنا

چھان بین کرنا .

چَھن چَھن چھان

چھن چھن.

چُنِیں چُناں

ایسا ویسا، یوں ووں، اس طرح اُس طرح، کیوں اور کیسے، متعلقہ و غیر متعلقہ

چَین چان

راحت و آرام ، سکون و اطمینان .

چھانا

سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا

چِھین چِھین

گھڑی گھڑی، لمحہ لمحہ، ہر وقت.

چُنَاں چُنِیں

ادھر ادھر سے متعلق، ایسا ویسا، یہ ہے یہ نہیں، اس طرح ہے اس طرح نہیں، بحث و تکرار

چُن چُن

انتخاب کر کے، چھان٘ٹ کر

چَھنی چَھنائی

چھانی ہوئی ،صاف سنْھری ،سنواری ہوئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاؤنی چھانا کے معانیدیکھیے

چھاؤنی چھانا

chhaavnii chhaanaa•छावनी छाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چھاؤنی چھانا کے اردو معانی

  • چھپر یا کھپریل ڈالنا
  • ڈیرے ڈالنا، مقام کرنا، مسکن بنانا، رہ پڑنا، پردیس میں مدت تک رہنا

    مثال • اس قدر اسباب کیوں نکالا جا رہا ہے کیا وہیں چھاؤنی چھائیںگے۔ • اماں بی! تم نے تو آپا جان کے ہاں اچھی چھاؤنی چھائی۔

  • لشکر گاہ بنانا، کیمپ ڈالنا، فوج رکھنا

    مثال • اکبر اقبال کا لشکر لیے پانچ برس سے پنجاب میں پھرتا تھا اور لاہور میں چھاؤنی چھائی تھی۔

  • عمارت کھڑی کرنا
  • انبار لگانا
  • زور ڈالنا
  • غلبہ حاصل کرنا

Urdu meaning of chhaavnii chhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhappar ya khaprail Daalnaa
  • Dere Daalnaa, muqaam karnaa, maskan banaanaa, rah pa.Dnaa, pardes me.n muddat tak rahnaa
  • lashkar gaah banaanaa, kaimp Daalnaa, fauj rakhnaa
  • imaarat kha.Dii karnaa
  • ambaar lagaanaa
  • zor Daalnaa
  • Galba haasil karnaa

छावनी छाना के हिंदी अर्थ

  • छप्पर या खपरैल डालना
  • डेरे डालना, मुक़ाम करना, मस्कन बनाना, रह पड़ना, परदेस में मुद्दत तक रहना

    उदाहरण • अम्माँ बी! तुमने तो आपा जान के हाँ अच्छी छावनी छाई। • ईस क़दर अस्बाब क्यों निकाला जा रहा है क्या वहीं छावनी छाएँगे

  • लश्कर गाह बनाना, कैंप डालना, फ़ौज रखना

    उदाहरण • अकबर एक़बाल का लश्कर लिए पाँच बरस से पमजाब में फिरता था और लाहौर में छावनी छाई थी।

  • इमारत खड़ी करना
  • अंबार लगाना
  • ज़ोर डालना
  • विजय प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاؤنی چھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاؤنی چھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone