تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاؤنی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چھاؤنی کَرنا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

آنکھیں چھاوْنی کَرنا

ستھراؤ کرنا، قتل عام کرنا

چَین کَرْنا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

کَپَّڑ چھان کَرنا

باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .

چُونا کَرْنا

پھون٘کنا ، جلانا ، چورا کرنا.

چھانوں کَرنا

سر پرستی کرنا، مہربانی کرنا

کَٹا چَھنی کَرْنا

بیر رکھنا ؛ جھگڑا کرنا ؛ لڑنا جھگڑنا ؛ قتل و غارت کرنا.

چھان بِین کَرْنا

نہایت تجسس کرنا ، خوب دیکھ بھال کرنا .

چھانْٹی کَرنا

to cut down, trim, lay off, retrench

ہاتھوں چھاؤں کَرنا

نہایت حفاظت کرنا ، تحفظ دینا ؛ بہت خیال رکھنا ۔

پاوں چَھلْنی کَرنا

بہت دوڑ دھوپ کرنا ، بہت کوشش کرنا

چھانْٹ چھونْٹ کَرنا

cut or clip off, trim

دِل کا چُونا کَرْنا

دل ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، صدمہ پہنْچانا ، رنج و غم میں مبتلا کرنا

سُوکھی چُنائی کَرْنا

کھانا کھانے کے بِیج میں پانی نہ پَینا

چُناں چُنِیں کَرنا

cavil (at), find fault (with), pick holes (in)

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاؤنی کَرنا کے معانیدیکھیے

چھاؤنی کَرنا

chhaavnii karnaa•छावनी करना

محاورہ

دیکھیے: چھاؤنی چھانا

  • Roman
  • Urdu

چھاؤنی کَرنا کے اردو معانی

  • چھپر یا کھپریل ڈالنا

    مثال • تب اس نے کہا تمہارے سارے لشکر نے میرے پیٹ میں چھاؤنی کی ہے۔

  • ڈیرے ڈالنا، مقام کرنا، مسکن بنانا، رہ پڑنا، پردیس میں مدت تک رہنا
  • لشکر گاہ بنانا، کیمپ ڈالنا، فوج رکھنا
  • عمارت کھڑی کرنا
  • انبار لگانا
  • زور ڈالنا
  • غلبہ حاصل کرنا

Urdu meaning of chhaavnii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhappar ya khaprail Daalnaa
  • Dere Daalnaa, muqaam karnaa, maskan banaanaa, rah pa.Dnaa, pardes me.n muddat tak rahnaa
  • lashkar gaah banaanaa, kaimp Daalnaa, fauj rakhnaa
  • imaarat kha.Dii karnaa
  • ambaar lagaanaa
  • zor Daalnaa
  • Galba haasil karnaa

छावनी करना के हिंदी अर्थ

  • छप्पर या खपरैल डालना

    उदाहरण • तब उसने कहा तुम्हारे सारे लश्कर ने मेरे पेट में छावनी की है।

  • डेरे डालना, मुक़ाम करना, मस्कन बनाना, रह पड़ना, परदेस में मुद्दत तक रहना
  • इमारत खड़ी करना
  • अंबार लगाना
  • ज़ोर डालना
  • विजय प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاؤنی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاؤنی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone