تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھایا" کے متعقلہ نتائج

چھایا

سایہ، چھاؤں

چھایا بَڑی مایا ہے

سایہ بڑی اچھی چیز ہے ، اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے.

چھایا نَٹ

کلیان ٹھاٹ کا ایک راگ

چھایا پَتھ

آسمان

چھایا بڑی چیز ہے

سایہ بڑی اچھی چیز ہے یا اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے

چھایاں

رک : چھائی ، سایہ ، پرتو.

چھایا میں آ جانا

بھوت پریت کا داخل ہو جانا ، آسیب ہو جانا.

چَھتّْر چھایا

سایہ، چھاؤں، سائبان جیسا سایہ، چھتری کا سایہ

رَنگ چھایا

ہلکے اور گہرے رَنگوں کے امتزاج کا عکس ، رنگوں کے جھالے ، پر چھائیں (Colour Shades).

کَھڑی چھایا

(ہیئت) دُم دار ستارے کا سر.

گَھنی چھایا

لَکْشْمی چھایا

لچھمی کا سایہ ؛ خوشی قسمتی ، خوش نصیبی.

ڈَھلْتی پِھرتی چھایا

رام کی مایا، کَہِیں دُھوپ کَہِیں چھایا

خُدا کی قُدرت ہے کہیں اُجالا ہے کہیں اندھیرا

ہَری کی مایا چِھن میں دُھوپ چِھن میں چھایا

بھگوان کی قدرت ہے کبھی کچھ ہوتا ہے کبھی کچھ ، بھگوان اپنی قدرت سے ایک لمحے میں حالات بدل دیتا ہے (امیری غریبی کی طرف اشارہ ہے)

وشو چھایا

دوپہر کے وقت دھوپ گھڑی کی سوئی کا یا جس وقت سورج نقاط اعتدال پر ہوتا ہے

پُرُکھ کی مایا، بِرِچھ کی چھایا

انسان کی شہرت اور دولت درخت کے سائے کی طرح عارضی ہوتی ہے.

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھایا کے معانیدیکھیے

چھایا

chhaayaaछाया

اصل: ہندی

وزن : 22

چھایا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سایہ، چھاؤں
  • پرچھائیں
  • عکس، پرتو، نقل
  • خاکہ، نیم رخ سایہ، کسی شخص کا صرف خاکہ سیاہ رنگ میں سفید زمین پر یا کاغذ میں کٹا ہوا
  • ایک سرود کا نام
  • مشابہت، مطابقت، صورت وہمی
  • روشنی، چمک، درخشانی، رنگ، تاریکی سیاہی، اندھیارا، بھوت پریت، روح، پناہ محافظت، سورج، ڈڑاونا خواب، رشوت سلسلہ، تسلسل، مسودہ کی نقل، ایک راگ
  • ٹیکا، چھاپ، عکس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhaayaa

Noun, Feminine

  • shade
  • illusion
  • reflected image
  • darkness
  • evil spirit, apparition
  • resemblance

छाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छाया
  • ऐसा स्थान जहाँ उक्त प्रकार का अंध कार या अंधकारपूर्ण वातावरण हो
  • छाँव, फैलाव
  • वह अंधकार या अंधकारपूर्ण वातावरण जो किसी स्थान (अवकाश) में प्रकाश की किरणें किसी बीच में पड़नेवाली आड़ या आवरण के कारण न पहुँच सकने पर उत्पन्न होता है
  • किसी प्रकाश स्रोत के मार्ग में किसी वस्तु या आड़ से होने वाला अंधकार; परछाईं छाँव, अँधेरा
  • धूप और बारिश से रक्षा करने वाली चीज़
  • ऐसी जगह जहाँ रोशनी न आती हो
  • (काल्पनिक) भूत-प्रेत के कारण होने वाली बाधा
  • प्रतिबिंब, अक्स
  • किसी वस्तु के अनुकरण पर बनाई गई वैसी ही महसूस होने वाली प्रतिकृति, सादृश्य
  • आश्रय
  • सौंदर्य, चेहरे का रंग, कांति
  • किसी बात या पदार्थ का क्षीण अवशेष जो उस बात या पदार्थ का आभास देता हो तत्वहीन और निस्सार चीज़
  • किसी के आगे-पीछे या हमेशा साथ रहने वाला व्यक्ति

چھایا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words