تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل" کے متعقلہ نتائج

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

گُھٹْنوں میں سَر دے کے بَیٹْھنا

(کنایۃً) شرما جانا، شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا

چَھچُھَوندَر کے سَر میں چَنبیلی کا تیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

تَلووں سے لَگنا سَر میں جا کے بُجھنا

۔(عو) سر سے پا تک غصے میں جلنا۔ سر تا پا جلنا۔ نہایت برافروخت ہونا۔

دو کانوں کے دَرْمِیان میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو کانوں کے بِیچ میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل کے معانیدیکھیے

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل

chhachhuu.ndar ke sar me.n phulelछछूँदर के सर में फुलेल

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل کے اردو معانی

  • جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے
  • جب کوئی بہت کم تر شخص بڑھ چڑھ کر باتیں کرے

छछूँदर के सर में फुलेल के हिंदी अर्थ

  • जब तुच्छ या कम श्रेणी का व्यक्ति अच्छी वस्तु प्रयोग करे तो कहते हैं, अच्छी वस्तु बड़े को नहीं चाहिए
  • जब कोई बहुत क्षुद्र व्यक्ति बढ़-चढ़ कर बातें करे

    विशेष - अजब तेरी कुदरत, अजब तेरा खेल। छछूदर के सिर में चमेली का तेल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words