تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھلّا چُھپَوَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلّا چُھپَوَّل کے معانیدیکھیے
چَھلّا چُھپَوَّل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک کھیل جس میں ہاتھوں کا چھلا اتار کر کسی مٹّھی میں چھپا کر دونوں مٹھیاں بند کر لیتے ہیں جو شخص چھلے والی مٹھی پکڑ لیتا یا اس کی طرف اشارہ کرتا ہے اسی کا چھلا ہو جاتا ہے .
شعر
کہاں تک یہ چھلا چھپول رہے گی
بتا دیجیے ہم سے کیا لیجئے گا
English meaning of chhalla-chhupavval
Noun, Masculine
- a game in which one of a side hides a ring in his or her hand and one of the opposite party has to guess in whose hand the ring is
छल्ला-छुपव्वल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक खेल जिस में हाथों का छल्ला उतार कर किसी मुट्ठी में छुपा कर दोनों मुट्ठीयाँ बंद कर लेते हैं जो शख़्स छल्ले वाली मुट्ठी पकड़ लेता या उस की तरफ़ इशारा करता है इसी का छल्ला हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھلّا چُھپَوَّل)
چَھلّا چُھپَوَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔