تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید" کے متعقلہ نتائج

چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید

جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا

چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید

بے عمل انسان کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کو نصیحت کرتا ہو اور خوب عیوب میں مبتلا ہو.

چھاج بولے سو بولے چَھلْنی بھی بولے جِس میں سَو سَو چھید

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید کے معانیدیکھیے

چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید

chhalnii kyaa bole jis me.n bahattar sau chhedछलनी क्या बोले जिस में बहत्तर साै छेद

چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید کے اردو معانی

  • جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا

छलनी क्या बोले जिस में बहत्तर साै छेद के हिंदी अर्थ

  • जिसमें स्वयं खोट हो वह दूसरों में क्या खोट निकाले, अपनी बड़ी त्रुटि को न देख कर दूसरों की साधारण सी त्रुटि को देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words