تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُوپ بولے تو بولے چَھلنی بھی کیا بولے جِس میں بَہَتّر چھید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُوپ بولے تو بولے چَھلنی بھی کیا بولے جِس میں بَہَتّر چھید کے معانیدیکھیے
سُوپ بولے تو بولے چَھلنی بھی کیا بولے جِس میں بَہَتّر چھید
suup bole to bole chhalnii bhii kyaa bole jis me.n bahattar chhed•सूप बोले तो बोले छलनी भी क्या बोले जिस में बहत्तर छेद
نیز - سُوپ بولے سو بولے، چَھلنی بھی بولے جِس میں بَہَتّر سو چھید, سُوپ بولے سو بولے، چَلنی بھی بولے جِس میں بَہَتّر چھید
ضرب المثل
سُوپ بولے تو بولے چَھلنی بھی کیا بولے جِس میں بَہَتّر چھید کے اردو معانی
- بے عیب اور عیب دار یا بد اور نیک کا مقابلہ بے معنی ہوتا ہے
- جو خود کمزوریاں رکھتا ہو وہ دوسروں کے سدھار میں کیا حِصّہ لے گا
- خود اپنی کمیوں اور برائیوں کو نہ دیکھ کر جب کوئی دوسروں کی برائی کرتا ہے تب کہتے ہیں
सूप बोले तो बोले छलनी भी क्या बोले जिस में बहत्तर छेद के हिंदी अर्थ
- निर्दोष और दोषी या बुरे और नेक का मुक़ाबला निरार्थक होता है
- जो स्वयं कमज़ोरियाँ रखता हो वो दूसरों के सुधार में क्या हिस्सा लेगा
- स्वयं अपने अवगुणों को न देख कर जब कोई दूसरों की बुराई करता है तब कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُوپ بولے تو بولے چَھلنی بھی کیا بولے جِس میں بَہَتّر چھید)
سُوپ بولے تو بولے چَھلنی بھی کیا بولے جِس میں بَہَتّر چھید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔