تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھنَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھنَکْنا کے معانیدیکھیے
چَھنَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- (روپیہ، چوڑیاں، زنجیر یا ساز کے تاروں سے) چھن کی آواز پیدا ہونا، بجنا، آواز نکلنا، چھنچھناہٹ ہونا
- تر چیز کا گرم چیزپرگرکرچھن چھن کی آواز پیدا کرنا یا ختم ہو جانا، جھنجھنا اُٹھنا
- چوکنا ہونا
- ناراض ہو کر چلا جانا
English meaning of chhanaknaa
Intransitive verb
- tinkle, jingle (of coins or bangles)
- be cautious
- leave angrily
छनकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- छन-छन शब्द होना
- छनछन शब्द होना
- भड़कना, चौंकना
- सहसा दूर हट जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھنَکْنا)
چَھنَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔