تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھنَکْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھنَکْنا

ناک صاف کرنا، نکنا (سڑپنا کی ضد).

اَگ پہ پانی چِھنَکْنا

غصے یا فتنے فساد کو ٹھنڈا کرنا

ناک چِھنَکْنا

ناک صاف کرنا، ناک سے ہوا گزار کر آلائش و رطوبت دور کرنا، ناک سنکنا

گھاؤ پَر نَمَک چِھنَکْنا

رک : گھاؤ پر لون چھڑکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھنَکْنا کے معانیدیکھیے

چِھنَکْنا

chhinaknaaछिनकना

اصل: ہندی

وزن : 122

چِھنَکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ناک صاف کرنا، نکنا (سڑپنا کی ضد).
  • چھینْک آنا ؛ ٹھنکنا.
  • چھڑکنا، چھٹکلنا، چھلکنا.

English meaning of chhinaknaa

Transitive verb

  • blow the nose

छिनकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • नाक में से इस प्रकार ज़ोर से हवा बाहर निकालना कि नाक के अंदर का बलगम बाहर निकल जाए, सिनकना, छिरकना, छींक आना, ठिनकना, नाक साफ़ करना

چِھنَکْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھنَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھنَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words