تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھنْکار" کے متعقلہ نتائج

چَھنْکار

چھن چھن کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھنْکار کے معانیدیکھیے

چَھنْکار

chhankaarछंकार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: آواز

چَھنْکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھن چھن کی آواز
  • جھنکار، روپے کی آواز
  • گھی یا تیل سے بگھارنے کی آواز
  • (نیارا گری) پگھلے ہوئے سونے وغیرہ کے اجزا کو پانی میں پھاڑنے کا عمل، اس طرح کہ کھوٹے سونے میں چاندی ملا کر گلاتے ہیں اور اس گلے ہوئے مرکب کو دھار باندھ کر ٹھنڈے پانی میں ڈالتے ہیں، جس میں وہ پھٹ کر ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے

English meaning of chhankaar

Noun, Feminine

  • tinkling sound

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھنْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھنْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words