تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھنْکا" کے متعقلہ نتائج

چَھنْکا

چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا

چَھنْکار

چھن چھن کی آواز

چَھنْکائی

چَھنْکا پَڑْنا

گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھنْکا کے معانیدیکھیے

چَھنْکا

chhankaaछनका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: چِھینکا

موضوعات: نیاراگری

چَھنْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا
  • تار کا کھردارا پن جو تار کو یادہ تپانے سے پہدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تار کھن٘چائی میں بار بار ٹوٹتا ہے
  • چھین٘کا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhankaa

Noun, Masculine

  • in the process of melting of silver or gold due to any error the purity of the said wire is not obtained

छनका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चांदी या सोने को गलाने की प्रकिया में किसी प्रकार की त्रुटी के चलते उक्त के तार में शुद्धता न आना
  • तार का खुरदारापन जो तार को तपाने से पैदा हो जाता है जिसकी वजह से तार खिंचाई में बार बार टूटता
  • छींका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھنْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھنْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone