تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھٹَنکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹَنکی کے معانیدیکھیے
چَھٹَنکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پان٘چ تولہ کے برابر وزن یا باٹ
صفت
- تیسرے درجے کا، ادنیٰ، کم رتبہ
- چھٹانک بھر کا، معمولی، ہلکا، تھوڑے وزن کا
- دبلا پتلا، کمزور، لاغر (شخص)
- نٹ کھٹ، چنچل اور شوخ (بچہ)
شعر
ذرّا سے دیکھتے ہی یہ بدلی نظر تری
من میں چھٹنکی سیر پیچھے گھٹ گیا ہے دل
English meaning of chhaTa.nkii
छटंकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पाँच तौला के बराबर वज़न या बाट
विशेषण
- त्रितीय श्रेणी का, निम्न कोटी का
- बहुत छोटा, छटाँक-भर का, छटाँक भर तौल का एक बाट या बटखरा, बहुत साधारण, हलका
- नटखट, चंचल (बालक)
- दुबला-पतला, कृशगात (व्यक्ति )
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھٹَنکی)
چَھٹَنکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔