تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا

نہایت سخت سزا دینا، خوب پیٹنا، بیدم کر دینا

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَلْنا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

کھایا پِیا نِکالْنا

خوب پیٹنا یا ایسی محنت لینا جس سے آدمی بہت ذیادہ تھک جائے .

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

چَھٹّی کا کھایا پِیا نِکَلْوانا

چَھٹی کا کھایا یاد دِلانا

خوب مارنا پیٹنا، سخت سزا دینا، آڑے ہاتھوں لینا

چَھٹّی کا کھایا پِیا یاد دِلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا کے معانیدیکھیے

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا

chhaTii kaa khaayaa-piyaa nikaalnaaछटी का खाया-पिया निकालना

محاورہ

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا کے اردو معانی

  • نہایت سخت سزا دینا، خوب پیٹنا، بیدم کر دینا

छटी का खाया-पिया निकालना के हिंदी अर्थ

  • बहुत कड़ी सज़ा देना, ख़ूब पीटना, बेदम कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words