تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھتّْر بَھنگ" کے متعقلہ نتائج

بَھنگ

ایک پودا جس کی پتیاں (سرور حاصل کرنے کے لیے) گھوٹ کر پی جاتی ہیں یہ پودا عموماً تین ہاتھ اون٘چا ہوتا ہے اور پتیاں، کناروں پر کٹاو دار ہوتی ہیں، آنندرس درخت کی پتیاں حشیش

بَھنگْرَہ

رک : بھن٘گرا .

بَھنگ ہونا

شکستہ ہونا، بے حال ہونا

بَھنگ رَہْنا

مست رہنا، بدحواس رہنا، پریشان رہنا

بَھنگ بُوزہ

بھن٘گ اور بوزہ (رک) ؛ نشہ آور چیزیں .

بَھنگ خانَہ

وہ جگہ جہاں بَھن٘گ تیار ہوتی اور پی جاتی یا پلائی جاتی جاتی ہے

بَھنگْرَہا

خبطی پن یا بد حواسی کی باتیں کر نے والا .

بَھنگ تَرَنگ

وہ کیفیت یا ترنگ جو بھن٘گ کے نشے سے پیدا ہوتی ہے

بَھنگَن

بھن٘گی کی بیوی، بھن٘گی قوم کی عورت، چوہڑی، مہترانی

بَھنگ تو نہیں کھائی

یعنی کچھ باولے تو نہیں ہو گئے، بد حواسی کی باتیں کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں

بَھنگَڑ

بَھنگیر

بھن٘گ پینے یا بنا کر بیچنے والا .

بَھنگی

ہندوؤں کی ایک بہت ادنٰے ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، سکھوں کی ایک قوم، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر

بَھنگیڑ

رک : بھن٘گیر

بَھنگیر خانَہ

بھن٘گ فروخت کرنے والے کی دوکان ؛ وہ جگہ جہاں بھن٘گ پینے والے جمع ہوکر بھن٘گ گھوٹ کر یا گھول کر پیتے ہیں ؛ عام لوگوں کے جمع ہونے کا مقام ؛ بھٹیار خانہ .

بَھنگْرَن

بھن٘گ بیچنے یا پلانے کے لیے تیار کرنے والی یا بیچنے والی عورت .

بَھنگْڑَن

بھن٘گڑ (رک) کی تانیث .

بَھنگ سائی

بھن٘گ کی پتیوں کو پیس کر یا گھوٹ کر بھن٘گ تیار کرنے کا عمل .

بَھنگْنی

رک : بھن٘گن (۱) .

بَھنگْرا

رک: بھن٘گراج .

بَھنگیرَن

بھنگیرا (رک) کی تانیث .

بَھنگ کھائی تو نَشَہ چَڑْھا

جیسا کیا ویسا پایا

بَھنگ کَرْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، شکست دینا، توڑنا، خراب کرنا

بَھنگ پِینا

نشہ میں ہونا ، نشہ کرنا .

بَھنگ جالا

ایک درخت کا نام جس کی جڑ رن٘گنے کے کام آتی ہے ، اکل بیر ، انگ : Datisca cannabina .

بَھنگ بُوٹی

بھنگ (۱) (رک) کا پودا .

بَھنگیڑَن

بھن٘گیڑا (رک) کی تانیث .

بَھنگْڑا

بھن٘گرا، بھن٘گ راج

بَھنگْڑی

رک : بھن٘گڑ .

بَھنگ پَڑْنا

رکاوٹ پیدا ہونا ، خرابی پڑنا ، خلل آ جانا .

بَھنگ کھانا

نشے میں ہونا، بدحواس ہونا

بَھنگْڑی خانَہ

رک : بھن٘گڑ خانہ .

بَھنگَڑ خانَہ

وہ جگہ جہاں عموماً بھن٘گڑ جمع ہوتے بھن٘گ گھوٹتے اور پیتے ہیں ؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت زیادہ شورو غل یا بلڑ بازی ہوتی ہو .

بَھنگیڑ خانَہ

رک : بھن٘گیر خانَہ .

بَھنگ ڈالْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، شکست دینا، توڑنا، خراب کرنا

بَھنگ چَھنْنا

بَھن٘گ کا پینے کے لیے تیار کیا جانا ، (مجازاً) گاڑھی چھننا ، دہرے تعلقات ہونا .

بَھنگ گُھلْنا

(رک) بھن٘گ گھٹنا .

بَھنگ گُھٹْنا

گھوٹا، لکڑی کا وہ خصوصی ڈنڈا، جو بھنگ گھوٹنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

بَھنگ گھوٹنا

بھنگ کے پتے پیس کر نشہ آور مشروب تیار کرنا

بَھنگیرا

بَھنگیلا

سن کا موٹا کپڑا، بوری کا کپڑا، بوری، بورا

بَھنگان

ایک قسم کی مچھلی

بَھنگیڑی

نشہ کرنے والا، بھن٘گ پینے والا، بھن٘گیڑا

بَھنگْیانا

بھن٘گ پی جانا، بھن٘گ کا قدح چڑھانا، بھن٘گ پی کربہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہونا، بد حواس ہونا

بَھنگیڑا

بھن٘گ بیچنے والا، بھن٘گ بنانے والا

بَھنگ گھونٹنا

بھنگ کے پتوں کو پیس کر پینے کے قابل بنانا

بَھنگَڑْیا

رک : بھن٘گڑا (۱) .

بَھنگْراج

کویل کی شکل کی سیاہ لمبی دم والی خوش آواز چڑیا جس کے پروں پر پیلی یا سفید دھاریاں ہوتی ہیں .

بَھنگ پی جانا

بہک جانا، بہکی بہکی باتیں کرنا

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

بَھنگْڑا ڈالْنا

بھن٘گڑا ناچ ناچنا

بَھنگِیوں کی توپ

ایک توپ جو زمان شاہ ابدالی نے بنوائی تھی اور بعد کو بھن٘گیوں کے قبضے میں آ گئی اب لاہور میں عجائب گھر اور آرٹ کالج کے سامنے نصب ہے

بَھنگَڑ خانے کی گَپ

بَھنگِیاں دَر باغ رَفْتَنْد بیر و گُٹْھلی سَب رَوا

نشے کی حالت میں ہر چیز کھا لی جاتی ہے، نشے کی حالت میں ہر کام معقول نا معقول ہوسکتا ہے

بَھنگیر خانے کی گَپ یا خَبَر

غیر معتبر بات، بے ٹھکانے بات، جھوٹی خبر، بازاری خبر، گپ شپ، افواہ

بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا

جس طرح بھنگی کی ذات بہت ادنیٰ ہے اسی طرح جھوٹے کی بات کا کچھ اعتبار نہیں ہوسکتا

چِت بَھنگ ہونا

بدحواس ہونا، ہوش و حواس کھو بیٹھنا، اوسان گم ہونا

رَنگ بَھنگ ہونا

لُطف کِرکِرا ہوجانا، کھیل بِگڑنا

گَل بَھنگ

گلے کا بیٹھ جانا، آواز کا بیٹھ جانا

دَھج بَھنگ

نامردی، کمزوری

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھتّْر بَھنگ کے معانیدیکھیے

چَھتّْر بَھنگ

chhatr-bha.ngछत्र-भंग

اصل: ہندی

وزن : 212

چَھتّْر بَھنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چتر شاہی کی بربادی، سلطنت کا زوال، تخت سے اُتارا جانا
  • بے کسی کی حالت، رنڈاپا
  • گھوڑے کا ایک عیب، گھوڑے کی پشت پر ایک طرح کی بھون٘ری ہوتی ہے کہا جاتا ہے کہ ایسا گھوڑا سلطنت کو خاک میں ملا دیتا ہے اس لیے منحوس سمجھا جاتا ہے

English meaning of chhatr-bha.ng

Noun, Masculine

  • a Yoga of astrology, which is considered an indicator of the destruction of a king or his rule
  • state of helplessness
  • a defect of the horse, there is a kind of bumblebee on the horse's back, it is said that such a horse causes to fall of state and hence it is considered ill-fated

छत्र-भंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्योतिष का एक योग, जो राजा या उसके शासन के नाश का सूचक माना जाता है, राजा का नाश या मृत्यु
  • लाचारी की स्थिति, रंडापा
  • घोड़े का एक दोष, घोड़े की पीठ पर एक तरह की भौंरी होती है कहा जाता है कि ऐसा घोड़ा राज्य को मिट्टी में मिला देता है इसलिए मनहूस समझा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھتّْر بَھنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھتّْر بَھنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words