تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھیا" کے متعقلہ نتائج

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھیا کے معانیدیکھیے

چَھیا

chhayaaछया

نیز - چَھیّا

دیکھیے: چھایا

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

چَھیا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • آفت رسیدہ ، مصیبت زدہ ؛ قربانی ، بھین٘ٹ .
  • صدقے یا قربانی کا جانور ؛ وہ شخص جس پر ظلم کیا گیا ہو.
  • قبیلہ، خاندان ؛ نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا.
  • قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا
  • صدقے یا قربانی کا جانور، وہ شخص جس پر ظلم کیا گیا ہو
  • آفت رسیدہ، مصیبت زدہ، قربانی، بھینٹ

اسم، مؤنث

  • رک: چھایا.

English meaning of chhayaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • child, boy
  • race, generation, family
  • sacrificial animal, victim
  • little pig

छया के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words