تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیدْنا" کے متعقلہ نتائج

چھیدْنا

سوراخ کرنا

دِل چھیدْنا

دل میں زخم ڈالنا ؛ عاشق بنا لینا.

پَہْلُو چھیدْنا

کوئی نوک دار چیز بھونکنا

موتی چھیدْنا

موتی میں سوراخ کرنا، ازالۂ بکر کرنا، علامت دوشیزگی دور کرنا

کان چھیدْنا

کان کے کناروں میں سوراخ کرنا (بالیوں یا دیگر زیورات کے پہنانے کے لیے)

کَلیجَہ چھیدْنا

ظنز و طعن سے صدمہ پہنچانا ، طعنے دینا ، جلانا .

بارا چھیدنا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا

کلیجا چھیدنا

کلیجے پر دمہ پہنچانا، طعن وتشنیح سے دُکھ دینا

ناک چھیدنا

ناک بھیدنا، ناک میں چھید کرنا، ناک میں سوراخ کرنا

چِھدْنا

سوراخ ہو جانا ، چھید ہونا ، مجروح ہونا ، زخمی ہونا.

چھیدَنِی

چھیدنے کا آلہ، سوراخ کرنے والی چیز

چھیدَن

کاٹنے یا سوراخ کرنے کا عمل یا کیفیت، کاٹ کر الگ کرنے کا کام، چیرپھاڑ، تباہی، بربادی، انہدام

چھیڑْنا

چھونا، ہاتھ لگانا، مس کرنا

چھیتْنا

(رن٘گائی) رن٘گنے سے پہلے کورے کپڑے کو بھگو کر مانڈھی نکالنا

چھیلْنا

(چوری، ٹھگی) حاکم کے حکم سے قید سے رہائی پانا.~

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیدْنا کے معانیدیکھیے

چھیدْنا

chhednaa•छेदना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چھیدْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سوراخ کرنا

Urdu meaning of chhednaa

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKh karnaa

English meaning of chhednaa

Transitive verb

  • make a hole in, perforate, pierce, bore, penetrate, transfix

छेदना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी तल में नुकीली वस्तु फंँसाकर उसमें छेद या सुराख़ करना, बेधना, भेदना
  • शरीर में क्षत या घाव करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone