تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیلا" کے متعقلہ نتائج

چھیلا

لڑی، گچّھا.

چِھیلا

کیچڑ.

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

چَھیلا پَن

چھیلا کی کیفیت و حالت، شوخی، الھڑپن

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

مِرزا چَھیلا

چھیل چھبیلا، بانکا، رنگیلا

دھوبی کا چَھیلا

پرائے مال پر اِترانے والا ، دو رن٘گا ؛ ناموزوں لباس والا .

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

بَرات کا چَھیلا ساوَن کا کَھیلا

برات کی خوشی اتنی ہی عام ہے جتبی ساون کی گھاس

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا

بدتمیز ، بے سلیقہ ، پُھوہڑ.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیلا کے معانیدیکھیے

چھیلا

chhelaaछेला

وزن : 22

چھیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکرا، قب: چھیرا.
  • لڑی، گچّھا.
  • آخری.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhelaa

Noun, Masculine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words