تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیٹ" کے متعقلہ نتائج

چھیٹ

رک: چین٘ٹ ، معمولی زخم ؛ داغ دھبّہ.

چِھیٹ

پھول دال کپڑا، چھین٘ٹ، کسی رقیق چیز کے گرنے کا نشان، بوند، داغ، دھبا

چھیٹْوا

(شکر سازی) راب نتھارنے کا ٹوکرے کی قسم کا چھلنا.

چھیٹْکا

شوخ، طرار ؛ صحت مند گبرو، طرحدار.

چِھیٹَم چھانٹ

پانی کے چھینٹے اڑانے کا عمل، ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے ڈالنے کا کھیل.

چِھیٹَم چھانٹا

پانی کے چھینٹے اڑانے کا عمل، ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے ڈالنے کا کھیل.

چِھیٹا

رک: چھین٘نٹا.

چِھیٹْنا

چھڑکنا، چھین٘ٹے اُڑانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیٹ کے معانیدیکھیے

چھیٹ

chheTछेट

چھیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک: چین٘ٹ ، معمولی زخم ؛ داغ دھبّہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words