تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھٹّی" کے متعقلہ نتائج

چُھٹّی

تعطیل، تعطیل کا دن، رخصت، اجازت، مدرسہ وغیرہ کے برخاست ہونے پر فرصت کا اعلان، فرصت، چھٹکارا، مخلصی، موقوفی، برطرفی

چِھٹّی

ذرا سی چھین٘ٹ یا دھبّہ ؛ دَاغ ، چھین٘ٹا.

چَھٹی

وہ رسم جو بچے کی پیدائش کے چھ دن گزرنے کے بعد منائی جاتی ہے اس موقع پر مہمان جمع ہوتے ہیں اور دعوت کی جاتی ہے مکان مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے زچہ بچہ کو نہلایا جاتا ہے بچے کا نام رکھا جاتا ہے

چُھٹّی ہُوئی

قصہ ختم ہوا ؛ جھگڑا چکا.

چُھٹّی پائی

فرصت ہوئی ، بات ختم ہوئی ؛ چھٹکارا ملا ، نجات حاصل ہوئی ، پیچھا چھوٹا.

چُھٹّی کَرْنا

خاتمہ کرنا ؛ پیچھا چھڑانا ؛ جھگڑا چکانا ؛ برطرف کرنا ؛ نکال دینا ؛ رخصت دے دینا ، رخصت لے لینا، کام پر جانا ؛ موقوف کر دینا .

چُھٹّی مِلْنا

مدرسہ وغیرہ برخاست ہونے پر تعطیل ملنا، رخصت ملنا

چُھٹّی مِلی

چھٹی پائی ، خوب چھوٹے ، چلو فراغت پائی

چُھٹّی دینا

رخصت دینا، اجازت دینا، کسی کام یا مصروفیت سے فارغ کرنا، آزادی یا فرصت دینا

چُھٹّی پانا

رہائی ملنا ، نجات یا چھٹکارا حاصل ہونا.

چُھٹّی مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں مرغ کا الگ الگ ہو کر ہٹ ہٹ کر حریف کے جسم پر حسب موقع جگہ جگہ ضرب مارنا

چُھٹّی اُڑانا

(مرغ بازی) نوجوان مرغ کو کسی بڑے مرغ سے تھوڑی دیر بھڑا کر لڑنے کی مشق کرانا ، حسب ضرورت دو دو چون٘چیں کرالینا.

چُھٹّی چَھٹے

چھٹا (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

چُھٹّی مَنانا

چھٹّی کا دن (سیر و تفریح وغیرہ میں) گزارنا، کام کاج نہ کرنا، آرام کرنا

چُھٹّی دِلانا

چھٹی دینا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھٹّی کے معانیدیکھیے

چُھٹّی

chhuTTii•छुट्टी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُھٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تعطیل، تعطیل کا دن، رخصت، اجازت، مدرسہ وغیرہ کے برخاست ہونے پر فرصت کا اعلان، فرصت، چھٹکارا، مخلصی، موقوفی، برطرفی
  • چھوٹے چھوٹے لطیفے اور چٹکلے جو نقال کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of chhuTTii

  • Roman
  • Urdu

  • taatiil, taatiil ka din, ruKhast, ijaazat, mudarrisaa vaGaira ke barKhaast hone par fursat ka a.ilaan, fursat, chhuTkaaraa, maKhalisii, mauquufii, bartarafii
  • chhoTe chhoTe latiiphe aur chuTkule jo naqqaal kahte hai.n

English meaning of chhuTTii

Noun, Feminine

छुट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अवकाश, स्कूल का समय समाप्त होना, नौकरी जाना
  • छुटने या छोड़े जाने की क्रिया या भाव। छुटकारा। जैसे-चलो, इस काम से भी छुट्टी मिली
  • कोई काम कर चुकने के उपरान्त अथवा कुछ निश्चित समय तक काम करने के उपरान्त मिलनेवाला अवकाश। जैसे-भोजन करने के लिए दस मिनट की छुट्टी मिलती है
  • पद से हटाया जाना, पदच्युति
  • कहीं से चलने या जाने की अथवा इसी प्रकार के और किसी काम की अनुमति या आज्ञा
  • छोटे छोटे लतीफे़ और चुटकुले जो भांड, मिमिक्री करने वाले या नक़्क़ाल कहते हैं

چُھٹّی کے مترادفات

چُھٹّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone