تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیڑ" کے متعقلہ نتائج

چِھیڑ

ہجوم میں کمی، مجمع میں کمی، چھٹاؤ

چِھیڑ ہونا

مجمع منتشر ہو جانا، بھیڑ چھٹ جانا

چِھیڑ ہو جانا

مجمع منتشر ہو جانا، بھیڑ چھٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیڑ کے معانیدیکھیے

چِھیڑ

chhii.Dछीड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

چِھیڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہجوم میں کمی، مجمع میں کمی، چھٹاؤ
  • (بٹئی) دن بھر کی دہانگی کا بچا ہوا کام، روزمرہ کے مقررہ کام میں پیدا شدہ کمی
  • (موسیقی) کسی دھن کی آزاد لے، جو بغیر دف یا ڈھولک کی تھاپ کے ادا کی جائے، صرف لے، تنہا لے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhii.D

Noun, Feminine

  • thinning out of crowd

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words