تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینکا" کے متعقلہ نتائج

ڈلیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی، بید، مون٘ج یا کھجور کے پتّوں کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوکری، چنگیری، چنگیر

ڈَلْیا ڈھونا

ٹوکری بھر بھر کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ؛ سخت محنت مزدوری کرنا.

ہَنڈِیا ڈَلِیا

رک : ہنڈیا ڈوئی جو زیادہ مستعمل ہے ، باورچی خانے کا سامان

گِنی ڈَلْیاں ہیں

سخت کنجوس ہے ، آمدنی خرچ کے برابر نہیں ، تنخواہ کے علاوہ اور کچھ آمدنی نہیں

مَنڈلِیا

لوٹن کبوتر

کُنڈَلیا

دوہے کی ایک قسم جو چھ مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں

کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.

پِنْڈلِیاں بَھر جانا

زیارہ چلنے کے باعث پنڈلیوں میں تکلیف ہو جانا ، تھکن کا احساس ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینکا کے معانیدیکھیے

چِھینکا

chhii.nkaaछींका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چِھینکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جالی یا لٹکن جو اشیائے صرف رکھنے کے واسطے لٹکا دیتے ہیں تا کہ چیزیں محفوظ رہیں.
  • وہ جالی جو چو پایوں کے من٘ھ پر لگا دیتے ہیں.
  • رسیوں کا پل، پل، رسی جس میں ایک ٹوکری بندھی ہوتی ہے اس میں آدمی بیٹھ جاتا ہے اور اس کو دریا کے دوسری طرف کھین٘چ لیتے ہیں.
  • جھولا.
  • چھین٘کے کا لیمپ (رک) جس کے جھولے کو چھین٘کا کہتے ہیں.
  • وہ لٹکن جس میں رسّی بان٘دھ کر کھڑکی میں سے لٹکا دیتے ہیں اور نیچے سے دوسرا شخص اس میں چیز رکھ دیتا ہے تو پھر اوپر کھین٘چ لیتے ہیں ؛ بہن٘گی کی رسّیاں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhii.nkaa

Noun, Masculine

  • a swing
  • a rope with a basket attached by which the travellers are drawn across a hilly torrent
  • hanging basket in which food is kept either for safety or cooling
  • rope muzzle for cattle

छींका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवार की खूटी अथवा छत में की कड़ी में टाँगा या लटकाया जानेवाला तारों या रस्सियों का वह उपकरण जिसमें खाने, पीने आदि की रखी हुई वस्तुएँ चूहों, बिल्लियों, बच्चों आदि से सुरक्षित रहती हैं। मुहा०-बिल्ली के भाग से छींका टूटना संयोग से कोई अभीष्ट या वांछित घटना घटित होना।
  • बैलों के मुंह पर बाँधी जानेवाली रस्सियों की जाली।

چِھینکا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone